غیر منکوحہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ عورت جس سے نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت، گھر میں ڈالی ہوئی عورت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ عورت جس سے نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت، گھر میں ڈالی ہوئی عورت۔ not married unmarried;  illegitimate